ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں کمی

سونے کی قیمت میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :  ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ 

 صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 900روپے کی کمی سے 3لاکھ 55ہزار 100روپے کی سطح پر آگئی، جبکہ دس گرام سونے کی قیمت بھی 771روپے گھٹ کر 3لاکھ 5ل4ہزار 441روپے کی سطح پر آگئی۔ اس کے علاوہ اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 50روپے کی کمی سے 3ہزار 964روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی 43روپے کی کمی سے 3ہزار 398روپے کی سطح پر آگئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 09ڈالر کی کمی سے 3ہزار 326ڈالر کی سطح پر آگئی.