ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی سٹی کونسل کے اجلاس میں جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی کے ارکان کے درمیان ہاتھا پائی

Karachi City Counsel meeting, PPP and Jamat e Islami members scuffle, City42
کیپشن: کراچی میں آج کراچی سٹی کونسل کے اجلاس میں جماعت اسلامی کے ارکان نے پہلے نعررہ بازی شروع کی پھر پیپلز پارٹی کے ارکان بھی نعرے لگانے لگے، نوبت ہاتھا پائی تکپہنچ گئی۔
سورس: Twitter
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: کراچی میں کراچی سٹی کونسل کےاجلاس میں جماعت اسلامی کے ارکان کے احتجاج اور نعرہ بازی کے دوران نوبت ہاتھا پائی تک پہنچ گئی۔
 پی پی اور جماعت اسلامی کے اراکین میں ہاتھا پائی کے دوران بعض ارکان ارکان بیچ بچاو کرواتے رہے۔  جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی کے ارکان کی ایک دوسرے کے خلاف شدید نعرہ بازی کے سبب ایوان میں کان پڑی آواز سنائی نہیں رے رہی تھی۔