ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے گرفتار

پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے گرفتار
کیپشن: PTI
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

محسن شیرازی: ہنگو میں پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے شاہ فیصل خان  کوگرفتار کر لیا گیا۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ ایک ماہ سے روپوش شاہ فیصل خان کو ان کے گھر سے گرفتار کیاگیا ہے،شاہ فیصل خان کے بھائی کا کہنا تھا کہ شاہ فیصل بیمار والدہ سے ملنے آئے تو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر