ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہوشیار!شہریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

ہوشیار!شہریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عظمت اعوان: بارشوں کے بعد شہر میں ڈینگی کا خطرہ منڈلانے لگا۔

گنگارام ہسپتال میں ڈینگی  کے  5 مشتبہ مریض زیر علاج ہیں  جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں شہر میں ڈینگی کا مزید 1 نیا مریض سامنے آیا ہے۔رواں سال سےاب تک ڈینگی کےکل85کیسزرپورٹ ہوئے ہیں۔
 

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر