ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید گرفتار

جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو گرفتار کرلیا۔

ذرائع کے مطابق کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ کے سربراہ   حافظ سعید اپنے ساتھیوں کے ہمراہ اےٹی سی میں ضمانت کیلئے جارہے تھے کہ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے گوجرانوالہ داخل ہوتے ہی حافظ سعید کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حافظ سعید پر دہشتگردوں کی مالی امداد سمیت دیگر سنگین دفعات کے تحت مقدمات درج ہیں۔

Sughra Afzal

Content Writer