ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پریزیڈنٹ ٹرافی: SNGPLکی ٹیم کا منفی ورلڈ ریکارڈ

پریزیڈنٹ ٹرافی: SNGPLکی ٹیم کا منفی ورلڈ ریکارڈ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پریزیڈنٹ ٹرافی میں ایس این جی پی ایل نے ناپسندیدہ ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

 پی ٹی وی کی ٹیم فرسٹ کلاس کرکٹ کی تاریخ میں سب سے کم ہدف کا دفاع کرنے والی ٹیم بن گئی۔ پریزیڈنٹ ٹرافی میں پی ٹی وی اور ایس این جی پی ایل کے میچ میں 231 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیا گیا۔

 ایس این جی پی ایل کی ٹیم 40 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 37 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ اس سے قبل 1794 میں ایم سی سی کی ٹیم اولڈ فیلڈ کے خلاف 41 رنز کا ہدف عبور نہ کر سکی تھی۔