بلاول بھٹو کی چین کے نائب وزیر اعظم سے ملاقات

Bilawal Bhutto meeting with Deputy Prime Minister of China
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی چین کے نائب وزیر اعظم سے ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ  بلاول بھٹو کی سوئٹزرلینڈ میں  وولڈ اکنامک فورم میں چین کے نائب وزیر اعظم مسٹر لیو ہی سے ملاقات  ہوئی،دونوں  رہنماؤں نے پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔

ملاقات میں دونوں  رہنماؤں نے  پاکستان اور چین  کے درمیان باہمی فائدہ مند شراکت داری کو مزید بڑھانے کیلئے قریبی رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر