ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شفقت محمود اور عامر لیاقت سمیت 150 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل

شفقت محمود اور عامر لیاقت سمیت 150 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل
کیپشن: National Assembly Members
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کروانے والے 150 اراکین پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل  کر دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے 3 سینیٹرز سمیت  قومی اسمبلی کے 36 ارکان کی رکنیت معطل کر دی۔  پنجاب اسمبلی کے 69، سندھ کے 14، خیبر پختونخوا کے 21 ارکان کی رکنیت معطل کی گئی ہے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان اسمبلی کے 7 ارکان کی رکنیت بھی معطل کی گئی ہے۔مصدق ملک، نور الحق قادری، راجہ پرویز اشرف، فرخ حبیب ،حماد اظہر، شفقت محمود، فہمیدہ مرزا، عامر لیاقت کی رکنیت  بھی معطل کر دی گئی۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر