(علی ساہی) ڈی جی ایکسائز سہیل شہزاد نے دو ای ٹی اوزسمیت چھ افسران کےتقررو تبادلے کے احکامات جاری کردیے۔
ڈی جی ایکسائزسہیل شہزادنے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے خواجہ محمدعلی کوای ٹی اوکو بہاولپورسے تبدیل کرکےایکسائزریجن سی لاہورتعینات کردیا ،جبکہ اےای ٹی اواحسن قادرمجوکہ کوای ٹی اوخوشاب کااضافی چارج دیدیاگیا۔
اسی طرح انسپکٹرنازیہ اشرف کوفیصل آبادسےتبدیل کرکےڈی جی آفس رپورٹ کاحکم دیا گیا ،جبکہ انسپکٹرسجاداحمدبابرکوموٹربرانچ قصور، اےای ٹی اوفرحت سعیدبٹ کی خدمات ڈائریکٹرریجن بی کےسپرد، اورسپروائزرمبشرسرفرازکورجسٹریشن کارڈسینٹرتعینات کردیاگیا۔۔