سٹی 42: صدر مملکت آصف علی زرداری 2 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے۔
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے صدر مملکت کا استقبال کیا۔
صدر زرداری پیپلز پارٹی لاہور کے صدر فیصل میر کی جانب سے پارٹی کے نو منتخب عہدیداروں کے اعزاز میں دئیے جانے والے عشائیہ میں شرکت کریں گے۔عشائیہ آج بلاول ہاوس بحریہ ٹاون میں ہوگا۔
صدر زرداری پارٹی رہنماوں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔