ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بشری بی بی کی فیملی کو ملاقات کی اجازت مل گئی؛ علیمہ خان کو ناکہ پر روک لیا

بشری بی بی کی فیملی کو ملاقات کی اجازت مل گئی؛ علیمہ خان کو ناکہ پر روک لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: بشری بی بی کی فیملی کو ملاقات کی اجازت مل گئی۔

فیملی ممبران ملاقات  کے لئے اڈیالہ جیل کے اندر روانہ  ہوگئے ۔ بشری بی بی سے ملاقات کے لیے بھابھی مہر النساء احمد اور مہر النساء شیخ روحی شیخ اڈیالہ جیل پہنچیں۔بشری بی بی کی فیملی سے ملاقات اڈیالہ جیل کانفرنس روم میں کروائی جائے گی۔
اڈیالہ روڈ پر ڈی ایچ اے ناکے کے قریب پی ٹی آئی کے کارکنوں  کو حراست میں لئے جانے کا سلسلہ جاری  ہے ۔ 

پولیس نے دس سے زائد کارکنان کو حراست میں لے لیا۔علیمہ خان کوپولیس  نے  ایک گھنٹہ سے چکری کے قریب روک رکھا ہے۔