اسرار خان:24 گھنٹوں کے دوران 241 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 304 افراد زخمی ہوئے، 110 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،194 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی،
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے،
Stay tuned with 24 News HD Android App