پی ایس ایل 9 کے افتتاح سے پہلے اہم ٹیم کا اہم غیر ملکی کھلاڑی زخمی

PSL Nine, PSL 2024, Pakistan Premier League 2024, City42, Player of PSL 9 injured, Karachi Kings, , Lahore
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  پاکستان سپر لیگ 9 کے افتتاح سے ایک روز پہلے ملتان میں کراچی کنگز کے آل راؤنڈر ڈینیئل سیمز  زخمی ہوگئے.

ملتان میں ڈینیئل سیمز کو پریکٹس سیشن کے دوران کہنی پر بال لگا ۔ آسٹریلین کھلاڑی ڈینئیل سیمز  کی انجری کا  نجی ہسپتال میں ڈاکٹرز معائنہ کر رہے ہیں۔

کراچی کنگز کی ٹیم مینیجمنٹ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈینئیل  سیمزمعمولی انجرڈ ہوئے  ہیں اور توقع ہے کہ معائنہ کے بعد ڈاکٹر انہیں کھیلنے کے لئے فٹ قرار دے دیں گے۔