ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئی سی سی نے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی

آئی سی سی نے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔

ٹی ٹوئنٹی بولرز میں اسپنر ابراراحمد کی چوتھی اور محمد نواز کی گیارہویں پوزیشن برقرار ہے۔ شاہین شاہ آفریدی کا ایک درجہ تنزلی کے بعد 19 واں نمبر ہے۔ 

بیٹرز میں صاحبزادہ فرحان چھٹے نمبرپر موجود ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈرز میں صائم ایوب کی بادشاہت برقرار ہے، محمد نواز پانچویں نمبر پر موجود ہیں، ٹیسٹ بیٹرز میں سعود شکیل کا نواں اور بولرز میں نعمان علی کا چوتھا نمبر ہے۔