ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روب رائنر کے بیٹے پر والدین کے قتل کی دو فردِ جرم عائد

روب رائنر کے بیٹے پر والدین کے قتل کی دو فردِ جرم عائد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :ہالی ووڈ کے نامور ہدایت کار و اداکار روب رائنر کے بیٹے Nick Reiner پر والدین کو قتل کی دو فرد جرم عائد کی جائیں گی۔

لاس اینجلس کے ڈسٹرکٹ اٹارنی کا کہنا ہے کہ جرم ثابت ہونے پر 32 سال کے نک رینر کو سزائے موت یا عمر قید کی سزا ہوسکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہالی ووڈ کے ڈائرکٹر و اداکار روب رائنر اور ان کی بیوی مشیل کو گھر میں چھریوں کے وار کرکے قتل کیا گیا تھا۔