ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 پائن ایونیو پرغیر قانونی کمرشلائزیشن،ایل ڈی اے نے کئی تعمیرات سیل کردیں

 پائن ایونیو پرغیر قانونی کمرشلائزیشن،ایل ڈی اے نے کئی تعمیرات سیل کردیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 درنایاب :  پائن ایونیو پرغیر قانونی کمرشلائزیشن کا سلسلہ تھم نہ سکا،غیر قانونی کمرشلائزیشن کیخلاف مہم میں پائن ایونیو پردرجنوں پراپرٹیز میں مزید اضافہ ہوگیا 
ذرائع کے مطابق ایل ڈی اے نے درجنوں تعمیرات کھلوائی پھر دباؤآنے پر سربمہر کردیں ،ماتحت عملے کی مبینہ ملی بھگت سے خالی پلاٹوں پر غیر قانونی کمرشل عمارتیں قائم   ہوگئیں ، نرسریاں ، ماربل شورومز شوروم ودیگر تعمیرات کو غیر قانونی کمرشل استعمال میں لایا گیا،ایل ڈی اے زون فور نے کارروائی کرکے متعدد تعمیرات سربمہر کردیں
متاثرین کا کہنا ہے کہ پہلے تعمیر کرتے وقت ایکشن نہیں لیا جاتا پھر کاروبار بند کردئیے جاتے ہیں ۔