(ویب ڈیسک)کنگ ایڈورڈ ایلومنائی سال 1992 کی ری یونین تقریب میں بڑی تعداد میں پروفیسرز نے شرکت کی۔
تقریب میں کنگ ایڈورڈ کے پروفیسرز، پروفیسر یار محمد ، پروفیسر عمران حسن خواجہ ،پروفیسر علی ہاشمی پروفیسر محمد اسلم ، ڈاکٹر حسن ، ڈاکٹر منیر غوری ، ڈاکٹر مجتبی شاہ ، ڈاکٹر سلیمان سلطان رانا ، ڈاکٹر شبیر ،ڈاکٹر ریاض احمد ، ڈاکٹر افتخار ، ڈاکٹر شائق گل ، ڈاکٹر انوار اور ڈاکٹر عامر سمیت 1992کے بیج کے ممبران نے شرکت کی۔
کنگ ایڈورڈ ایلومنائی 1992 نے پٹیالہ بلاک سمیت کنگ ایڈورڈ کیمپس میں اپنی یادیں تازہ کیں۔