وائرل گرل عائشہ کی غیر اخلاقی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

وائرل گرل عائشہ کی غیر اخلاقی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

یب ڈیسک: وائرل گرل عائشہ ان دنوں پاکستان سمیت کئی ممالک میں اپنے ایک ڈانس ویڈیو کی وجہ سے مشہور ہو رہی ہیں۔ 

وہ ٹک ٹاک کے ساتھ ساتھ ماڈلنگ کی دنیا میں بھی قدم رکھ چکی ہے اور جلد ہی ان کا ایک نیا گانا بھی آنے والا ہیں۔ لیکن اب ان کی ایسی نا زیبا  ویڈیو لیک ہوگئی ہیں جس سے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہوگیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق عائشہ کی ایک  ویڈیو ان دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جس میں وہ سگریٹ پیتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں ۔اس ویڈیو کے پس منظر میں بھی وہی گانا چل رہا ہے جس گانے نے عائشہ کو راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا ہے۔ عائشہ کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہے اور لوگ بڑھ چڑھ کر اداکارہ پر طعن و تشنیع کر رہے ہیں۔

  

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر