شہبازشریف کیخلاف ایک اور کیس کھل گیا

 شہبازشریف کیخلاف ایک اور کیس کھل گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (علی رامے) سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کیخلاف ایک اور کیس کھل گیا۔

ذرائع کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ریلوے اسٹیشن پر کمرشل کمپلیکس بنانے کے احکامات جاری کیے اور کمرشل کمپلیکس کی تعمیر کیلئے کنسلٹنٹ کو خطیر رقم بھی ادا کر دی گئی جس کے بعد میں منصوبہ ہی مسترد کر دیا گیا۔