وقاص احمد:فیصل ٹاؤن کے علاقے میں 17 سالہ لڑکی سے زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ملزم عثمان نے نوکری کے بہانے بلا کر لڑکی سے زیادتی کی،فیصل ٹاؤن پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی۔
پولیس کے مطابق جلد ملزم کو گرفتار کر لیا جائے گا۔
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App