سٹی 42: چینی کے مقرر کردہ نرخوں پر عملدرآمد نہ کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 339 دکانداروں کیخلاف ناجائز منافع خوری پر کارروائیاں جاری ہیں ، پنجاب بھر میں 27 افراد گرفتار، 5 کیخلاف مقدمات درج، 312 افراد کو جرمانے کیے گئے ، ابتک 32 ہزار965 افراد کیخلاف کارروائیوں میں 2444 افراد گرفتار ،394 کیخلاف مقدمات درج ہوگئے ،
پرائس کنٹرول کے مطابق لاہور ڈویژن میں 18 گراں فروشوں کیخلاف کارروائیاں کی گئیں ، چینی کی قیمتوں میں مصنوعی اضافہ کرنیوالوں کو گرفتار ،جرمانے کیے جارہے ہیں، عام مارکیٹ میں نرخوں پر عملدرآمد میں واضح بہتری آئی ہے،
Stay tuned with 24 News HD Android App