ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شاہدرہ میں جھگڑے کے دوران فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

شاہدرہ میں جھگڑے کے دوران فائرنگ، ایک شخص جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: شاہدرہ کے  جیا موسیٰ بازار میں جھگڑے کے دوران فائرنگ،  ایک شخص جاں بحق

ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں میں 38 سالہ امانت اور 18 سالہ زین شامل ہوئے، ایک زخمی میو ہسپتال، دوسرا طبی امداد کیلئے میاں منشی ہسپتال منتقل کیا گیا 

پولیس کے مطابق شاہدرہ، جیا موسیٰ بازار میں فائرنگ سے 2افراد زخمی ہوئے ، 38 سالہ امانت علی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں چل بسا،ننکانہ صاحب کا رہائشی امانت علی اور رکشہ ڈرائیور تھا، لاش مردہ خانہ منتقل کردی گئی ، فائرنگ میں ملوث ملزمان گرفتار ہیں، مختلف پہلوؤں پر تفتیش جاری ہے