موٹر سائیکل سواروں کی شامت آگئی

موٹر سائیکل سواروں کی شامت آگئی
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فا ران یا مین :  شہر میں بغیر ہیلمٹ مو ٹر سا ئیکل سو اروں کے خلا ف کا رروائی جا ری ہے۔

سی ٹی او مستنصر فیروزکے مطا بق 06 لاکھ 15 ہزار بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکلسٹ کےخلاف کارروائی جا ری ہے۔01 لاکھ سے موٹرسائیکلوں کو مختلف سیکٹرز میں بند کروایا گیاجبکہ03 لاکھ 11 ہزار موٹرسائیکلوں کے کاغذات قبضہ میں لئے گئےہیں۔
وا ضح رہے رواں سال 12 لاکھ 25 ہزار بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کےخلاف کارروائی کی گئی تھی۔