ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

الیکشن کمیشن کاصدارتی انتخاب کیلئے شیڈول جاری

الیکشن کمیشن کاصدارتی انتخاب کیلئے شیڈول جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف: صدر پاکستان کے 4 ستمبر کو ہونے والے  انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کا اجرا شروع،  کاغذات نامزدگی لاہور ہائیکورٹ سے حاصل کیے جاسکتے ہیں۔
 تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین کے عہدے کی مدت ختم ہو رہی ہے ۔ جس پر الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کیلئے شیڈول جاری کر دیا ہے۔ انتخابی شیڈول کے تحت امید وار  27 اگست تک کاغذات نامزدگی حاصل کر کے جمع کرا سکتے ہیں۔امید وار کاغذات نامزدگی رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ راؤ عبدالجبار سے  حاصل کرسکتے ہیں۔