ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈولفن اہلکار کا چالان; 5 ہزار روپے جرمانہ

ڈولفن اہلکار کا چالان; 5 ہزار روپے جرمانہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: رنگ روڈ پولیس نے  کارروائی کرتے ہوئے رنگ روڈ پرغیر قانونی طور پر موٹر سائیکل لانے پر ڈولفن اہلکار کا چالان کردیا ۔
خلاف ورزی پر ڈولفن پولیس کے کانسٹیبل پر5 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔رنگ روڈ پر موٹر سائیکل سمیت ہر قسم کی سلو موونگ گاڑیوں کا داخلہ ممنوع ہے۔
کمانڈنٹ رنگ روڈ پولیس لاہور  نے کہا خلاف ورزی پر سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی،
رنگ روڈ پولیس قانون پر عملداری کیلئے بلا تفریق کارروائی جاری رکھے گی۔