ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لبنان میں جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کرتا ہوں؛شہبازشریف

 لبنان میں جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کرتا ہوں؛شہبازشریف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ میں لبنان میں جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کرتا ہوں۔
وزیراعظم شہبازشریف نے ایکس(سابقہ ٹویٹر)پراپنے پیغام میں کہاکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں جرأت مندانہ اور دانشمندانہ سفارتی کوششوں کے ذریعے سہولت فراہم کی گئی ہے، امید  کرتا ہوں کہ اس سے پائیدار امن کی راہ ہموار ہوگی۔

وزیراعظم شہبازشریف نے مزیدکہاکہ پاکستان لبنان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے لیے اپنی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کرتا ہے اور خطے میں دیرپا امن کے لیے تمام کوششوں کی حمایت جاری رکھے گا۔