سٹی 42 : آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائرمیں ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو تین وکٹوں سے شکست دے دی۔
ویسٹ انڈیز نے 228 رنز کا ہدف سات وکٹوں کے نقصان پر پورا کر کیا۔
سٹیفنی ٹیلر نے 36 ہیلے میتھیوز نے 33 شنیل ہینری نے 51 سکور کئے۔
بنگلہ دیش کی معروفہ اختر نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔