پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی سیریز؛ کمنٹری کون کریں گے؟ 

Pakistan New Zeeland T20 Series, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور نیوزی لینڈ  کی ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا۔ 

سیریز کے پانچ ٹی ٹونٹی میچوں کے لئے پی سی بی کے کمنٹری پینل میں وقار یونس، بازید خان، عروج ممتاز اور لیزا سٹلیکر،  کرس ہیرس شامل ہیں۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچز میں زیب عباس پریزنٹر ہونگی۔