پاکستان اور نیوزی لینڈ کے کرکٹرز کا پریکٹس دوسرا سیشن

T20 series, Pakistan vs New Zeeland, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹی ٹونٹی ٹیموں نے آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سیریز کے پہلے میچ کے لئے پریکٹس کی۔

نیوزی لینڈ کے پاکستان ٹور پر پہنچنے کے بعد راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں دونوں ٹیموں کا آج دوسرا پریکٹس سیشن تھا۔ 

کپتان بابراعظم، مائیکل پریسول نے آج راولپنڈی سٹیڈیم میں ٹی ٹونٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی بھی کی۔