نہم جماعت سالانہ امتحان 2025 کیلئے رجسٹریشن کا شیڈول جاری

نہم جماعت سالانہ امتحان 2025 کیلئے رجسٹریشن کا شیڈول جاری
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض) لاہور بورڈ نے نہم جماعت سالانہ امتحان 2025 کیلئے رجسٹریشن کا شیڈول جاری کردیا۔
لاہور بورڈ نے نہم جماعت سالانہ امتحان 2025 کیلئے رجسٹریشن کا شیڈول جاری کردیا۔رجسٹریشن کروانے والے طلباء 2026 میں میٹرک کا امتحان دیں گے۔تعلیمی ادارے 29 مئی تک سنگل فیس کے ساتھ رجسٹریشن جمع کرواسکیں گے۔30 مئی سے 13 جون تک لیٹ فیس 600 روپے جرمانہ کیساتھ رجسٹریشن کی جائے گی۔مذکورہ تاریخ کے بعد امیدواروں تین گناہ فیس کیساتھ رجسٹریشن وصول کی جائے گی۔