چیئرمین پی سی بی کی کپتان بابراعظم سمیت دیگر کھلاڑیوں سے ملاقات

چیئرمین پی سی بی کی کپتان بابراعظم سمیت دیگر کھلاڑیوں سے ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)چیئرمین پی سی بی کی کپتان بابراعظم، ہیڈ کوچ اظہر محمود اور ٹیم سلیکٹروہاب ریاض سے راولپنڈی میں ملاقات۔

 ملاقات میں پاک،نیوزی لینڈ سیریز کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ، محسن نقوی نے کھلاڑیوں کو مورال بلند رکھنے کی تلقین کی۔

 خیال رہے کہ ٹی 20 میچزسیریز کل سے شروع ہونگی، 5 ٹی 20 میچز کی سیریز کا پہلا میچ کل راولپنڈی میں کھیلاجائیگا، دونوں ٹیموں کی جم کر پریکٹس کر رہی ہیں اور جیت کیلئے پُرعزم ہیں، پاکستان کے ہیڈ کوچ اظہر محمود کا کہنا ہے ،عماد وسیم اور محمد عامر کے آنے سے ٹیم مضبوط ہوئی