سیف سٹی کیمروں کے ذریعے لڑکی کو بلیک میل کرنے والا لڑکا گرفتار 

سیف سٹی کیمروں کے ذریعے لڑکی کو بلیک میل کرنے والا لڑکا گرفتار 
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چودھری)سیف سٹی نے لڑکی کو بلیک میل کرنے والا لڑکا گرفتار کروا دیا،بلیک میلر لڑکے نے ٹک ٹاک پر لڑکی کی ویڈیوز اپ لوڈ کی تھیں۔
لڑکی کا الزام ہے کہ لڑکے نے جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیں،متاثرہ لڑکی نے کوٹ لکھپت کے علاقے سے 15 ایمرجنسی پر کال کی۔سیف سٹی کیمروں کے ذریعے لڑکی کو کال کے دوران لائیو مانیٹر بھی کیا گیا۔
ترجمان کے مطابق سیف سٹی ٹیم نےلڑکی کی شکایت پر فوری کوٹ لکھپت پولیس کو موقع پر بھجوایا۔سیف سٹی کیمروں سے ملزم کو ٹریس کیا اور گرفتاری عمل میں لائی گئی۔