ٹرین میں سفر کرنیوالوں کے لئے پریشان کن خبر

Train shedule disturbed
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد سعید)ریلوے سسٹم پر کراچی سے آنے والی مسافر ٹرینوں کاشیڈول حسب معمول متاثر رہا۔

کراچی سے لاہور آنے والی کراچی ایکسپریس 2گھنٹے 30 منٹ تاخیر کا شکار ہے،کراچی سے لاہور آنے والی شاہ حسین 2گھنٹے 20منٹ تاخیر کا شکار ،کراچی سےلاہور آنے والی علامہ اقبال ایکسپریس 2گھنٹے تاخیر کا شکار ھے.

کراچی سےلاھور آنے والی گرین لائن ایکسپریس 1گھنٹہ40منٹ، تیزگام ایکسپریس 1گھنٹہ 30 منٹ تاخیر کا شکار ہے.کراچی سے لاہور آنے والی قراقرم ایکسپریس 1گھنٹہ 30 منٹ تاخیر ، پاک بزنس ایکسپریس 1گھنٹہ تاخیر جبکہ

کراچی سے لاہور آنے والی خیبر میل ایکسپریس 1گھنٹہ تاخیر کا شکار ہے۔