ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

54 سالہ شخص نے ٹرین کے نیچے آکر خودکشی کرلی

54 سالہ شخص نے ٹرین کے نیچے آکر خودکشی کرلی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سی42: کوٹ لکھپت سٹیشن کے قریب 54 سالہ شخص نے ٹرین کے نیچے آکر خودکشی کرلی، پولیس نے لاش تحویل میں لے کر ورثا کی تلاش شروع کر دی۔

تفصیلات کے مطابق جانبحق ہونے والے شخص کی شناخت آفتاب منظر قریشی کے نام سے ہوئی، عینی شاہدین کے مطابق متوفی چلتی ٹرین کو دیکھ کر اسکے سامنے کھڑا ہوگیا۔  جبکہ مقتول کی جیب سے ملنے والے ڈرائیونگ لائسنس سے اس کی شناخت 54 سالہ آفتاب منظر قریشی کے نام سے ہوئی جو کہ راجگڑھ کا رہائشی ہے۔
 پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش مردہ خانے منتقل کر دی جبکہ ورثا کی تلاش شروع کر دی۔ 

Shazia Bashir

Content Writer