سٹی 42:گزشتہ24گھنٹوں میں مختلف علاقوں سے255حادثات رپورٹ ہوئے ۔
ریسکیوحکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 297 افراد زخمی ہوئے، 91شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
206معمولی زخمیوں کو موقع پرطبی امداد فراہم کی گئی۔
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App