ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تحریک انصاف کی سابق ایم این اے منزہ حسن کی جہانگیر ترین سے ملاقات

 تحریک انصاف کی سابق ایم این اے منزہ حسن کی جہانگیر ترین سے ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: تحریک انصاف کی سابق ایم این اے منزہ حسن کی پیٹرن انچیف استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین سے لاہور میں ملاقات ہوئی۔ 

تفصیلات کے مطابق منزہ حسن آئندہ کچھ روز میں استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کرینگی۔ ملاقات میں ایڈیشنل  سیکرٹری جنرل آئی پی پی عون چوہدری بھی موجود تھے۔ 

واضح رہے کہ منزہ حسن تحریک انصاف وومن ونگ کی سربراہ بھی رہ چکی ہیں۔