ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر صدر لاہور چیمبر کاشف انور کا ردعمل

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر صدر لاہور چیمبر کاشف انور کا ردعمل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر صدر لاہور چیمبر کاشف انور کا ردعمل سامنے آگیا, کاشف انور نے کہا کہ پاکستان پر مشکل وقت ہے مشکل فیصلے لیکر ملک چلایا جارہا ہے.

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے یقینا بزنس کمیونٹی کی مشکلات بڑھیں گی مگر مشکل وقت سے نکلنے کیلئے آرمی چیف،نگران حکومتیں اقدامات کررہی ہیں . پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر صدر لاہور چیمبر کاشف انور کا ردعمل ,پاکستان پر مشکل وقت ہے ،مشکل فیصلے لیکر ملک چلایا جارہا ہے ،  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے یقینا بزنس کمیونٹی کی مشکلات بڑھیں گی مشکل وقت سے نکلنے کیلئےنگران حکومتیں اقدامات کررہی ہیں،  جب معاشی حالات بہتر ہونگے تو حکومت انڈسٹری ،عوام کی مشکلات کا ازالہ کرے گی.
 

Ansa Awais

Content Writer