گلبرگ سنٹر پوائنٹ کے نزدیک ٹریفک حادثہ

گلبرگ سنٹر پوائنٹ کے نزدیک ٹریفک حادثہ
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42:گلبرگ سنٹر پوائنٹ کے نزدیک ٹریفک حادثہ ،ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی ہو گیا ۔
پولیس کے مطا بق جاں بحق ہونیوالے شخص کی عمر35 سال ہے تاہم شناخت نہ ہوسکی،نامعلوم شخص سڑک کراس کر رہا تھا کہ پیچھے سے آنیوالی گاڑی نے کچل دیا،  میت کو جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا،جبکہ کار ڈرائیور موقع سے فرارہو گیاہے۔