ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 شہر میں ڈبل سواری پر پابندی لگا دی گئی

ڈبل سواری،سکیورٹی انتظامات،محکمہ داخلہ پنجاب،سٹی42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر)چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر سخت سکیورٹی انتظامات، محکمہ داخلہ پنجاب نے ڈبل سواری پر پابندی لگادی۔
چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر شہر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے، شہر بھر میں ڈبل سواری پہ پابندی لگائی گئی ہے جبکہ ہوائی فائرنگ پر پابندی کے احکامات بھی جاری کیے گئے ہیں، محکمہ داخلہ کی جانب سے اسلحہ کی نمائش پر پابندی لگانے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیاہے، محکمہ داخلہ کے مطابق نفرت انگیز تقاریر کرنے پر پابندی ہوگی، کوئی نیا جلوس نہیں نکالا جائے گا۔