جعلی دستاویزات کے ذریعے ساؤتھ افریقہ جانے والا شخص گرفتار

جعلی دستاویزات کے ذریعے ساؤتھ افریقہ جانے والا شخص گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

نبیل ملک :علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرامیگریشن حکام کی کارروائی جعلی دستاویزات پرساؤتھ افریقہ جانےوالامسافرگرفتارکرلیا۔

تفصیلات کے مطابق منڈی بہاؤالدین کےسرفرازنےجعلی کاغذات پر ساؤتھ افریقہ جانے کی کو شش کی ، جس پرامیگریشن حکام کی جانب سے کارروائی کی گئی ، حکام کا کہنا تھا کہ  گرفتار مسافر کے کاغذات کی جب چھان بین کی گئی تو معلوم ہوا کہ وہ جعلی ہیں، مسافر نے  لاہور سے امارات ائیرکی پرواز623پرسفرکرنے کی  کوشش کی۔

امیگریشن افسران خواجہ حماد،علی امام زیدی نے اس کارروائی میں حصہ لیا، ان کا کہنا تھا کہ گرفتار شخص کے خلاف مزید قانونی کارروائی کی جا ئے گی۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer