ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہمارا کسی بھی ہڑتال سے کوئی تعلق نہیں , مارکیٹ کھلے گی ؛صدرنیلاگنبدمارکیٹ

ہمارا کسی بھی ہڑتال سے کوئی تعلق نہیں , مارکیٹ کھلے گی ؛صدرنیلاگنبدمارکیٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: کل کی ہڑتال سے متعلق صدر نیلا گنبد سائیکل مارکیٹ ماجد شاہین  نے اپنا پیغام جاری کردیا ۔
صدرنیلاگنبدمارکیٹ ماجدشاہین  نے کہا ہمارا کسی بھی ہڑتال سے کوئی تعلق نہیں،کل نیلا گنبد سائیکل مارکیٹ معمول کے مطابق کھلے گی۔
ہڑتالوں سےملکی معیشت کونقصان ہوتاہے۔