سٹی 42: صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 224ٹریفک حادثات میں ریسکیو سروسز فراہم کی گئیں۔
ترجمان ریسکیو کے مطابق لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ٹریفک حادثات میں 266 لوگ زخمی ہوئے۔
لاہور میں ٹریفک حادثات سے75شدید زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ 191معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔