ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سی سی ڈی کا پولیس مقابلہ ؛ 2 ملزم ہلاک

سی سی ڈی کا پولیس مقابلہ ؛ 2 ملزم ہلاک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سی سی ڈی  کے مبینہ پولیس مقابلے میں  زیرحراست 2ملزم ہلاک ہوگئے ۔
ڈیفنس میں مبینہ پولیس مقابلے میں ملزم فیصل مارا گیا۔گجر پورہ کے علاقہ کرول میں مبینہ مقابلے میں حسین ہلاک ہوگیا ۔
سی سی ڈی کے مطابق دونوں ملزم سنگین وارداتوں میں ملوث تھے ۔پولیس نے مزیدکارروائی کیلئے لاشیں مردہ خانہ منتقل کر دیں