ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دفتر خالی کرنے کے تنازعہ؛ فائرنگ سے ملازم زخمی; ملزم گرفتار

 دفتر خالی کرنے کے تنازعہ؛ فائرنگ سے ملازم زخمی; ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: باٹا پور میں دفتر خالی کرنے کے تنازع پر فائرنگ سے ملازم سلیم زخمی ہوگیا ۔
ایس ایچ او باٹا پور آصف منصب  نے 15 کی کال پر فوری ایکشن لیتے ہوئے اقدام قتل کا ملزم عامر گرفتار کرلیا ۔

ملزم سے پستول اور گولیاں برآمد ہوئیں ، گرفتار ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا۔