سٹی 42: ہربنس پورہ میں معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ سے نوجوان زخمی ہوگیا ۔
پولیس کے مطابق ملزم عباس اور اکبر کی فائرنگ سے نوجوان چاند زخمی ہوا۔نوجوان چاند کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا،ملزمان فرار ہوگئے ۔
جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات جاری ہیں۔
Stay tuned with 24 News HD Android App