ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پسندیدہ موٹر سائیکل حاصل کرنے کیلئے چور نے تمام حدیں پار کردیں

پسندیدہ موٹر سائیکل حاصل کرنے کیلئے چور نے تمام حدیں پار کردیں
کیپشن: Stealing Motorbike
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: آسٹریلیا میں ایک انوکھے چور نے اپنی پسندیدہ موٹر سائیکل حاصل کرنے کے لئےپہلے ٹریکٹر چرایا پھر اس کی مدد سے موٹرسائیکل چرا لیں۔
 ایک نو آموز چور نے آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اسپورٹس موٹرسائکلیں حاصل کرنے کا کوئی اور طریقہ نہیں سوجھا تو اس نے رات کو تعمیراتی فرم سے ٹریکٹر چرایا اور پھر اس کی مدد سے شوروم کے شیشے توڑ کرموٹرسائیکل نکال لیں تاہم پولیس کے پہنچنے پر فرار کی کوشش بھی کی۔ لیکن ٹریکٹر اور پولیس کار میں مقابلہ کار کے نام رہا اور اسے گرفتار کرلیا گیا۔