ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر اعظم کا پاکستان کا ون ڈے سیریز میں جیتے پراظہارمسرت

وزیر اعظم کا پاکستان کا ون ڈے سیریز میں جیتے پراظہارمسرت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42ؒ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی پاکستان کے سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے پر اظہار مسرت کیا ۔

  وزیراعظم  نے کہا پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں، کوچز اور مینجمنٹ بالخصوص چیئرمین پی سی بی سید محسن رضا نقوی نے جس عزم، محنت اور ٹیم اسپِرٹ کا مظاہرہ کیا ہے، وہ قابلِ فخر ہے،اس کامیابی نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہےْ

میں پوری ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ وہ آئندہ بھی اسی جذبے اور کارکردگی کے ساتھ ملک و قوم کا نام روشن کرتے رہیں گے.