سٹی 42: ہربنس پورہ،کینال روڈ پر صحافی کالونی کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا
خطرناک کرتب کامظاہرہ کرتی کاربےقابوہوکرالٹ گئی،6 افرادزخمی ہوگئے ۔
پولیس کے مطابق حادثےکی زد میں 2 موٹر سائیکل سوار بھی آئے،زخمیوں کو سروسز ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
حادثہ کار ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا، تحقیقات جاری ہیں ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App