ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

باراتیوں کی بس اور ٹرالر میں تصادم; 5 افراد جاں بحق 20شدید زخمی

باراتیوں کی بس اور ٹرالر میں تصادم; 5 افراد جاں بحق 20شدید زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: رائیونڈ جیا بگا روڈ پر باراتیوں کی بس اور ٹرالر میں تصادم ہوا

ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ کے نتیجہ میں 5 افراد موقع پر جا ں بحق 20 افراد شدید  زخمی ہوگئے ۔

حادثے کے نتیجے میں مرد و خواتین سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر موجود، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔