ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیسکو میں پہلی بار خاتون ایس ڈی او تعینات

لیسکو میں پہلی بار خاتون ایس ڈی او تعینات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :لیسکو کی تاریخ میں پہلی بار خاتون ایس ڈی او کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

 لیسکو کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حیدرآباد ڈسٹری بیوشن کمپنی سے انجینئر حمیرا نے لیسکو رپورٹ کیا ہے۔

 ترجمان نے کہا ہے کہ انجینئر حمیرا کو گلشن راوی سب ڈویژن میں تعینات کیا گیا ہے۔

 ان کا کہنا ہے کہ یہ پہلی خاتون انجینئر ہیں جو آپریشن میں بطور ایس ڈی او کام کریں گی۔